تنقید کرنے والے بتائیں وہ ٹیکس بھی دیتے ہیں یا نہیں، وزیراعظم

خاران میں یک مچ خاران شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ نواز شریف ترقی کا دوسرا نام ہے، ترقی جھوٹے وعدوں سے نہیں ہوتی، بلوچستان معدنی وسائل سےمالامال صوبہ ہے، 2013 سے پہلے بلوچستان میں بڑے بڑے منصوبے التوا کا شکار تھے، مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان کی

Continue reading تنقید کرنے والے بتائیں وہ ٹیکس بھی دیتے ہیں یا نہیں، وزیراعظم